Results 1 to 6 of 6

Thread: کیلے سے سی ڈی صاف کریں

  1. #1
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    cute کیلے سے سی ڈی صاف کریں

    کیا آپ جانتے ہیں آپ کیلے سے خراب Ø+الت Ú©ÛŒ سی ÚˆÛŒ قابل استعمال بنا سکتے ہیں؟؟؟

    گو کہ آج کل سی ڈیز کا دور نہیں رہا ان کا استعمال بہت کم ہو چکا ہے لیکن ایکس باکس یا دوسری گیمنگ ڈیوائسسز کے لیے سی ڈیز ہی استعمال ہوتی ہیں۔۔ تو جناب تیار ہو جائیں
    سی ڈی کو قابل استعمال بنانے کے لیے آپ کو تین چیزوں کی ضرورت ہے
    کیلا
    کیلے کا چھلکا
    اور
    اسکرین کلینر(شیشہ صاف کرنے والا اسپرے جو کہ زیادہ تر گھروں میں ہوتا ہے)
    سب سے پہلے کیلے Ú©Ùˆ اپنی سی ÚˆÛŒ پر دائری رخ یعنی سرکل انداز میں Ú©Ù… از Ú©Ù… د ومنٹ تک گھمائیں اور یہ یقینی بنائیں کہ سی ÚˆÛŒ Ú©ÛŒ کوئی جگہ بچ نہ جائے۔۔کم از Ú©Ù… د ومنٹ اور زیادہ سے زیادہ تین منٹ تک یہ Ø+رکت جاری رکھیں۔۔۔

    اب کیلے کا کام ختم آپ چاہیں تو پھینک دیں لیکن اگر کھا لیں تو بہتر ہے سی ڈی کے بعد "طبیعت صاف" ہو جائے گی۔

    خیر
    اب کیلے Ú©Û’ Ú†Ú¾Ù„Ú©Û’ Ú©ÛŒ باری ہے آپ Ù†Û’ Ú†Ú¾Ù„Ú©Û’ کا اندرونی Ø+صہ استعمال کرنا ہے اسے اسے بھی دو سے تین منٹ تک سی ÚˆÛŒ پرآہستہ آہستہ دائری Ø+رکت دینی ہے یعنی سرکلر موشن۔۔۔۔

    اب چھلکے کاکام ختم ۔۔۔ آپ چاہیں تو اس سے پھسل سکتے ہیں

    اب اسکرین کلینر کا کام شروع
    آپ نے سی ڈی پر تھوڑا سا اسکرین کلینر مارنا ہے اس کے بعد کسی سوتی کپڑے سے آہستہ آہستہ سے اسے صاف کرنا شروع کر دیں۔۔اس وقت تک صاف کرتے رہیں جب تک آپ کو یقین نہ ہو جائے کہ سی ڈی مکمل صاف ہو گئی ہے۔۔۔

    لیں جی آپ کی سی ڈی کے ننھے منے اسکریچ چلے گئے ہیں اور بڑے والے بھلے موجود بھی ہوں لیکن آپ کی سی ڈی قابل استعمال بن گئی ہے۔

  2. #2
    Join Date
    Nov 2013
    Location
    Dream Land
    Age
    28
    Posts
    3,220
    Mentioned
    97 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    Default

    /up


  3. #3
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Desert
    Posts
    1,138
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    1957 Thread(s)
    Rep Power
    13

    Default

    toomuch1/

  4. #4
    Join Date
    May 2013
    Location
    pakistan
    Posts
    5,719
    Mentioned
    128 Post(s)
    Tagged
    7184 Thread(s)
    Rep Power
    644262

    Default

    kya ye serious post hai
    badakhuwar2 zps199b7191 - کیلے سے سی ڈی صاف کریں

  5. #5
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    Default

    lolzz sai hia kuch reh na jaye

  6. #6
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,948
    Mentioned
    1077 Post(s)
    Tagged
    10778 Thread(s)
    Rep Power
    21474941

    Default

    Yeh iqtibas type tip lag rhe hai

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •